عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے محسنہ اسلام حجرت خدیجہ کبریٰ سلام اللہ علیہا کے یوم وفات پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں رمضان المبارک کی مناسبت سے یونیورسٹی طلبہ سے ملاقات میں گفتگو کے دوران فرمایا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکی صدر یہ کہہ کر کہ ایران مذاکرات نہیں کرنا چاہتا عالمی رائے عامہ کو فریب دینا چاہتے ہیں